اہم خبریںبلوچستان

مریم بی بی اگر ہم سے معذرت کرتی تو ہم شاید کچھ سوچ سکتے تھے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مجھے اپنے تمام کارکنوں پر فخر ہے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:چیف آف جھالاوان اور کارکنوں کی جانب سے عزت دینے پر سب کا مشکور ہوں،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مسلم لیگ ن کو ہم نے خون کے نذرانے پیش کئے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:چیف آف جھالاوان کی کوششوں سے مسلم لیگ ن کو پہلی بار 22 نشستیں ملی،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:میرے بھائی اور بیٹے کو بلوچستان بدر کیا گیا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:ہم سے وزارت اعلی لیا گیا مگر ہم مے کچھ نہیں کہا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مجھے ایسی وزارت دی گئی جس کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں تھا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:پارٹی کی خاطر ہم نے کچھ نہیں کہا بس پارٹی کے فیصلوں پر لبیک کیا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مسلم لیگ ن والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بتائے ہم سے کبھی کوئی غلطی ہوئی،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:25 اکتوبر کے جلسے سے ایک دن پہلے کہا گیا کہ نواب ثناء اللہ اسٹیج پر نہیں بیٹھے گے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:کہا گیا پارٹی کا فیصلہ ہے کہ نواب ثناء اللہ اسٹیج پر نہیں آئینگے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:دبئی سے ہماری درخواست پر چیف آف جھالاوان خصوصی طور پر آئے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:نواب ثناء اللہ نے ہمیشہ پارٹی کو چلایا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:کہا گیا کہ اگر نواب ثناء اللہ آتے ہیں تو اختر مینگل ناراض ہوجائینگے،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:پارٹی کو کہا کہ اگر نواب ثناء اللہ نہیں ہونگے تو میں بھی نہیں ہونگا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:پارٹی کو آگاہ کردیا کہ اب میرا ان سے تعلق نہیں،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مریم نواز کے اقدام سے میرے بہنوں کی شرمندگی ہوئی،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:خواتین کو عزت نہ دینا اور نواب ثناء اللہ کو نہ بلانے کی وجہ سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا،عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:مریم بی بی اگر ہم سے معذرت کرتی تو ہم شاید کچھ سوچ سکتے تھے،عبدالقادر بلوچ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button