افغانستان ؛ بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیواش سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع کے…
