بلوچستان

لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش جیرو کوپٹر سمیت لسبیلہ سے مل گئی

حب : تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کےمطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل کی میت کو کنڈ ملیر سے حب منتقل کیا جا رہاہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button