اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ، اسدعمر

کراچی :  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دس دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button