گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا سے 15 مریض جاں بحق ، 675افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی…
اسلام آباد: ملک میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے
