• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ85لاکھ40ہزار119ہوگئی

web desk by web desk
August 5, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ85لاکھ40ہزار119ہوگئی

بیجنگ : جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ اعدادوشمار5اگست کوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ85لاکھ40ہزار119تک پہنچ گئی ہے، امریکہ47 لاکھ71ہزار80مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل28لاکھ1ہزار921مصدقہ کیسز کیساتھ دوسریبھارت19لاکھ 8ہزار 254 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔روس میں8لاکھ59ہزار762 مصدقہ کیسز ہیں جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 21ہزار 318اورمیکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 49ہزار961تک پہنچ گئی ہے ۔ پیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد4لاکھ39ہزار890اور چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 62ہزار962جبکہ کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد3لاکھ 34ہزار979تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد88ہزار682ہوگئی ہے۔

Previous Post

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں خرابی، شہر کو 130 میگا واٹ بجلی کی فراہمی معطل رہی

Next Post

افغانستان کابیروت بندرگاہ دھماکے پر لبنانی حکومت کیساتھ اظہارہمدردی

Next Post
افغانستان کابیروت بندرگاہ دھماکے پر لبنانی حکومت کیساتھ اظہارہمدردی

افغانستان کابیروت بندرگاہ دھماکے پر لبنانی حکومت کیساتھ اظہارہمدردی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.