Daily Archives

November 3, 2020

مریم کی پیشی پر اہلکاروں سے جھگڑے کا کیس: محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور:   مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑاٸی جھگڑا کے معاملے پر ضلع کچہری عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس کی سماعت…

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

پشاور :  پشاور میں انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، جس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد تعمیرات اور کبین…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:   وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم…

پنجاب میں 50 کروڑ روپے کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 50 کروڑ روپے مالیت کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے، بین الاقوامی مشائخ کانفرنس بھی منعقد کرائی جائے گی، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مذموم حرکتیں برداشت نہیں کی جائیں گی۔…

مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا: شہباز گل

اسلام آباد:  معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر معاون خصوصی شہباز گل نے اپنی ٹوئٹس میں کہا ہے کہ ن لیگ قیادت، جو ان معزز ایم پی اے صاحبان سے…

پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 13دسمبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 13 دسمبر کو پی ڈی ایم جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا، پرویز ملک کی سربراہی میں…

وزیر خارجہ شاہ محمود کی آسٹریا کے دارالحکومت میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ کا…

حکومت سے متعلق جو بات کی بلکل ٹھیک کی، ایاز صادق

رہنما (ن) لیگ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جو کہنا تھا کہہ دیا اور پھر اس کی وضاحت بھی کردی، میں نے حکومت کی جو بات کی وہ ٹھیک کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم…

وزیراعظم بلوچستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے، قاسم سوری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صوبے کے عوام کو درپیش مسائل اور ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال…