اہم خبریںپاکستان

مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا: شہباز گل

اسلام آباد:  معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر معاون خصوصی شہباز گل نے اپنی ٹوئٹس میں کہا ہے کہ ن لیگ قیادت، جو ان معزز ایم پی اے صاحبان سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے، اب رات گئے ان ہی کے گھروں میں جا کر منت سماجت کر رہے ہیں کہ اپنا بیان واپس لیں اور ویڈیو پیغام جاری کریں۔

شہباز گل نے کہا ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا، بھلے عدالتوں میں گلے ملیں یا رات کی خفیہ ملاقاتوں میں پاؤں پڑیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button