اہم خبریںپاکستان

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

پشاور :  پشاور میں انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، جس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد تعمیرات اور کبین مسمار کیے گئے، آپریشن میں بھاری مشینری استعمال کی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق تجاوزات مافیا سے کوئی رعایت نہیں کی جائیگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button