حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے، لیکن اب عوام بیدار ہو چکی ہے، عوام جاں چکے ہیں، ڈھائی سال میں انہوں نے ملک کے لیئے کیا…
