Daily Archives

February 3, 2021

کابل 4دھماکے ،فائرنگ،سیاسی رہنما سمیت10ہلاک

کابل :  کابل 4 بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، جماعت اصلاح کے لیڈر استاد عاطف سمیت4افراد ہلاک اور7زخمی ہوگئے ۔قندوز صوبہ کے ضلع امام صاحب میں افغان فوج کی بمباری سے 5شہری ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ادھر ہلمند کے ضلع ناوا میں بھی بمباری سے شہری…

روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ماسکو : روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی، حامیوں نے سزا کے خلاف احتجاج کیا ہے، مغربی ممالک نے بھی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ ماسکو کی ایک عدالت نے صدر پیوٹن کے ناقد الیکسی نوالنی کو تین سال کے لیے…

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلیاں، 70 اسپتالوں میں ہڑتال

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ 70 بڑے اسپتالوں کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں ایمرجنسی…

ایرانی وزیر دفاع آج سے بھارت کا دورہ کریں گے

تہران :  وہ یہ دورہ بھارتی ہم منصب کی دعوت پرکررہے ہیں۔جنرل امیر حاتمی دورے کے دوران بھارت کے وزیر دفاع ، دیگر اعلٰی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل حاتمی بھارت میں بحر ہند…

برطانیہ: ہیلتھ ورکرز کیلئے 33 ملین پاؤنڈ جمع کرنیوالے سرٹام مور کورونا کے باعث چل بسے

لندن  : برطانیہ میں سرٹام مور کورونا وائرس کے باعث چل بسے، انہوں نے ہیلتھ ورکرز کےلیے 33 ملین پاؤنڈ جمع کئے تھے۔ کوورنا خاتمے کے فنڈریزر اور دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والےکیپٹن سر ٹام مور کا لندن میں کورونا وائرس اور نمونیا کی وجہ سے…

بھارتی کسانوں کا احتجاج تیسرے ماہ میں داخل، مودی سرکار کے جنگی طرز پر اقدامات

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج تیسرے ماہ میں داخل ہو گیا، مودی سرکار نے نہتے کسانوں کو روکنے کیلئے جنگی طرز پر انتظامات کر لیے۔ دلی کے اردگرد بھارتی پولیس کی نگرانی میں غازی پور، سنگھو اور ٹکری بارڈز پر سڑکوں پر کیل لگا کر کنکریٹ کی…

کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں 3 افراد ہلاک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے علاقے بولان میں تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں 2افراد سعد…