اہم خبریںبین الاقوامی

ایرانی وزیر دفاع آج سے بھارت کا دورہ کریں گے

تہران :  وہ یہ دورہ بھارتی ہم منصب کی دعوت پرکررہے ہیں۔جنرل امیر حاتمی دورے کے دوران بھارت کے وزیر دفاع ، دیگر اعلٰی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل حاتمی بھارت میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرا دفاع کے اجلاس میں بھی شرکت اور خطاب کریں گے ۔ ایرانی وزیر دفاع بنگلور میں فضائی وسائل کی نمائش گا ہ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button