لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے آج سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کیلئے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو پاکستان…
اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہیں بالکل بھی امید نہیں تھی کہ لوگ انہیں بطور گلوکارہ پسند کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا گایا گیا پہلا گانا”تیری فوٹو”ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہے گا جس کے بعد وہ مستقبل میں گلوکاری میں…
لاہور( شوبز ڈیسک )عائزہ خان نے بتایا کہ جب بھی کوئی نئی فلم بنانے لگتا ہے تو سب سے پہلے مجھے پیش کش کی جاتی ہے لیکن میں اپنی فیملی اور بچوں کو زیادہ وقت دیتی ہوں، فلموں میں کام کرنے سے زیادہ گھر پر رہنا پسند ہے ۔عمران عباس کے بعد انہیں دانش…
اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ ان کے لئے تمام اداکار باصلاحیت ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں کبھی کسی کے ساتھ اپنے کام کا موازنہ نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی خود مختلف کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اداکاری کو مزید بہتر بنارہی ہیں…
تل ابیب : انہوں نے اسرائیلی صدر راولن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں اور صدر سے ملاقات کی ،بعدازاں اماراتی سفیر نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی،رات گئے ان کی نیتن یاہو سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔
ینگون : میانمار میں مظاہرین کی ہلاکت کے باوجود احتجاج کا سلسلہ نہ تھما،ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج جاری رکھا، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کیلئے ایک بار پھر طاقت کا استعمال کیا اور بچاؤ کیلئے بنائی گئی مظاہرین کی رکاوٹوں…
نئی دہلی : کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی، اب بھی مخالفین کو ہرا دیں گے۔
کاشتکار مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے، سنگھو، ٹکری اور غازی پور میں کسانوں کے دھرنے…
کابل : وہ پیر کی دوپہر کابل پہنچے جہاں انہوں نے عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی سے ملاقاتیں کیں،ان کی اشرف غنی سے ملاقات نہ ہونے سے متعلق افغان میڈیا میں دعوے کیے جارہے ہیں،امکان ہے کہ وہ منگل کو دوحہ پہنچ کر طالبان قیادت سے بھی ملیں گے…
واشنگٹن : امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کو مزید پابندیوں کی وارننگ دے دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی میانمار کے خلاف سخت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے خبردار کیا ہے کہ برمی فوج مظاہرین…