اہم خبریںپاکستان

کورونا نے مزید 42 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1163 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 82 ہزار 528 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 163 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 72 ہزار 683، سندھ میں 2 لاکھ 58 ہزار 412، خیبر پختونخوا میں 72 ہزار 615 بلوچستان میں 19 ہزار 66، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 956، اسلام آباد میں 44 ہزار 516 جبکہ آزاد کشمیر میں 10 ہزار 280 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button