Browsing Category

پاکستان

پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا

پشاور، 23 اکتوبر 2025: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی، نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں گورنروں کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان،…

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اڈیالہ دورے کے دوران عمران خان سے ملاقات سے محرومی، عدالت کے…

پشاور، 23 اکتوبر 2025: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات نہ کر سکنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا…

اسلام آباد پولیس لائنز میں ایس پی عدیل اکبر کی نماز جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اسلام آباد (نامہ نگار): ایس پی عدیل اکبر کی نمازِ جنازہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، پولیس کے اعلیٰ افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے نمائندگان، سول…

اسلام آباد پولیس کی ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیاب، آئی جی اسلام آباد کا افسران کے اعزاز میں تقریب کا…

 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اسلام آباد (نامہ نگار): انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ اس مہم کے کامیاب انعقاد کے بعد آئی جی اسلام آباد نے…

پولینڈ کے نائب وزیر اعظم رادوسلو سکورسکی کا آئی ایس ایس آئی میں اعزازی لیکچر: “پولینڈ کی…

اسلام آباد، 23 اکتوبر 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے جمہوریہ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی کا اعزازی لیکچر منعقد کیا جس کا موضوع تھا: "پولینڈ کی کامیابی کی کہانی: ابھرتے ہوئے…

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ — ایس پی عدیل اکبر نے ذہنی دباؤ اور تھکن کے باعث زندگی کا خاتمہ کر لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 اکتوبر 2025  اسلام آباد میں پولیس کے ایک اعلیٰ افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے مبینہ طور پر شدید ذہنی دباؤ اور مسلسل تھکن کے باعث خودکشی کر لی۔ آئی جی اسلام آباد واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر…

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل درندگی سے باز نہیں آیا۔

(شجاع الدین شیخ) لاہور (پ ر):      غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل درندگی سے باز نہیں آیا۔ اگر پاکستان کے مقتدر طبقات ٹرمپ کی تعریف میں قصیدے پڑھ سکتے ہیں تو اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی پر…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی…

 اسلام آباد۔22اکتوبر  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جو 2026ءکے اوائل میں پاکستان میں منعقد ہوگی۔بدھ کو ترجمان…

وزیر اعظم شہباز شریف کا رکن قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم کو فون، والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔22اکتوبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم کو فون کرکے ان کی والدہ اور سابق وفاقی وزیر عثمان ابراہیم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد۔22اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے بدھ کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ بھی ملاقات میں…