وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب

21

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب

حیدرآباد: ہمارے قائد عمران خان نے جیل سے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کا حکم دیا ہے، سہیل آفریدی

حیدرآباد: اس کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے تو آئی ایس ایف کے کندھوں پر بھی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، وزیر اعلیٰ

حیدرآباد: آئی ایس ایف ہر کالج اور یونیورسٹی میں اپنی تنظیم مکمل کرے اور کونے کونے میں عمران خان کا پیغام پہنچائے، سہیل آفریدی

حیدرآباد: عمران خان کو ہم سے جو امید ہے اسے ہر صورت پورا کریں گے، سہیل آفریدی

حیدرآباد: اس کامیاب کنونشن کے انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سہیل آفریدی

حیدرآباد: آئی ایس ایف ہر ہفتے پورے صوبے میں کنونشن منعقد کرے، سہیل آفریدی

حیدرآباد: ہمیں پوری دنیا کو بتانا ہے کہ سندھ عمران خان کا ہے، سہیل آفریدی

Comments are closed.