کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں
کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم…