بختیارآباد: صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے
بختیارآباد میں قومی شاہراہ پر صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ واقعہ پولیس تھانہ نوتال کی حدود، نصیرآباد کے علاقے میں پیش آیا۔
ایس ایچ او لیویز بختیارآباد کے مطابق ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر کے گن مینوں سے…
