Daily Archives

January 17, 2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ضلع ہری پور سے مانسہرہ تک…

پشاور، 17 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ضلع ہری پور سے مانسہرہ تک منعقد ہونے والی ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے مختلف مقامات پر ریلی کے شرکاء اور…

گوادر/پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر نے پانچ سالہ ماہی گیروں کے تنازعہ کو دو ہفتوں میں حل کر دیا

گوادر/پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے مقامی ماہی گیروں اور فش کمپنی مالکان کے درمیان پانچ سال سے جاری تنازعہ کو صرف دو ہفتوں میں کامیابی سے حل کر دیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

قلات: عالمی یوم مذہب کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قرآن خوانی کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: یومِ مذہب کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر طاہر سنجرانی کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ تقریب میں انتظامی افسران، علاقائی عمائدین اور مقامی کمیونٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد…

کوئٹہ: جسٹس نجم الدین مینگل بطور مستقل جج عدالت عالیہ بلوچستان حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ: جسٹس نجم الدین مینگل 19 جنوری 2026 کو صبح 11:30 بجے عدالت عالیہ بلوچستان میں بطور مستقل جج حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوگی، جہاں چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل حلف لیں گے۔ تقریب میں…

اسلام آباد: ایف آئی اے نے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی بھیڑ پر وضاحت جاری کی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی بھیڑ ایف آئی اے کی ناکامی کی وجہ نہیں بلکہ موسم، تکنیکی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق: پاکستان کے خلاف بیانات کی قومی اسمبلی میں کوئی گنجائش نہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 17 جنوری 2026 کو نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر کہا کہ پاکستان، عدلیہ اور افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو قومی اسمبلی کے فلور پر قابلِ قبول…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر…

لاہور، 17 جنوری، 2026؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو۔ قومی اسمبلی کے فلور پر پاکستان، عدلیہ اور افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی…

قومی اسمبلی کے فلور پر پاکستان، عدلیہ اور افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں…

 لاہور، 17 جنوری، 2026؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہفتہ کے روز نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورہ کیا۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے فلور پر عدلیہ، افواج پاکستان اور ججز کے کردار پر…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر قیادت ریلی ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عوام کا والہانہ استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور کے عوام عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے…

پشاور: پہاڑی پورہ میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں کبوتر چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کبوتر چوک کے قریب سودا سلف خریدنے میں مصروف تھا کہ نامعلوم…