پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو با آسانی6 وکٹوں سے شکست دے دی
دمبولا: پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے سری لنکا کا 129 رنز کا ہدف17 ویں اوورمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
پاکستان کے کپتان سلمان…
