Daily Archives

January 6, 2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے جمرود اور باڑہ کے لیے بی آر ٹی توسیع کی ہدایات دے دیں

پشاور، 6 جنوری – وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع خیبر کے جمرود اور باڑہ میں بس ریپڈ ٹرانزٹ   سروس کی توسیع کے تمام تیاریاں کم سے کم وقت میں مکمل کریں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی آر ٹی توسیع سے…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے  کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا

لورالائی: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے  کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منصوبوں کی رفتار، معیارِ تعمیر اور شفافیت کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران نے انہیں منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی اور درپیش…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی خوراک کے معیار، کولڈ چینز اور رمضان…

 اسلام آباد۔6جنوری :وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا جس میں مہنگائی کے رجحانات، اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں کے استحکام اور بالخصوص…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت قومی گندم نگرانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، عبوری قومی گندم…

 اسلام آباد۔6جنوری :وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت قومی گندم نگرانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں عبوری قومی گندم پالیسی کے نفاذ کے لیے صوبوں/خطوں میں صوبائی عملدرآمد یونٹس کے قیام میں ہونے…

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزیر خارجہ عباس…

 اسلام آباد۔6جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، راجہ ظفر…

 اسلام آباد۔6جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…

زرعی شعبے میں ترقی کی بھرپور استعداد موجود ہے، زرعی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا…

 اسلام آباد۔6جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے میں اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج اطوار سے متعارف کرانے کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ترقی کی بھرپور استعداد موجود ہے، انہوں نے زرعی…

خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے،پی آئی اے کے 75 فیصد حصص…

 اسلام آباد۔6جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے،پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے ، نجکاری کمیشن میں اصلاحات کے حوالے سے کام…

نوجوانوں پر سرمایہ کاری، عوام کےلیے سہولیات اور ایک مضبوط پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وژن ہے، خیبر…

پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ نوجوانوں پر سرمایہ کاری، عوام کےلیے سہولیات اور ایک مضبوط پاکستان مسلم لیگ (ن) قیادت کا وژن ہے، قوموں کی…

خضدار: نان کسٹم پیڈ اور بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

خضدار، 6 جنوری 2026 ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی زیر صدارت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور رکشہ و موٹرسائیکل رجسٹریشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی شروع کی…