Daily Archives

January 2, 2026

کراچی میراتھن کیلئے کراچی یونائیٹڈ رنرز کی تیاریاں مکمل میراتھن میں 80 سے زائد رنرز حصہ لیں گے، ٹیم…

کراچی( ) 4 جنوری 2026 کو ہونے والی کراچی میراتھن میں کراچی یونائیٹڈ رنرز کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ٹیم ہیڈ زاہد گل کا کہنا ہے کہ تیاری، نظم و ضبط اور خصوصی طور پر ریلے ٹیموں کی کارکردگی سے ہم بے حد مطمئن ہیں اور ان شاء اللہ ہمارے تمام…

وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے…

سبی // وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے کی عوامی شکایت پہ فوری آیکشن سبی // آج بروز جمعہ تمام بینکوں کے مینجرز کو اپنے آفس بلا کر اکثر اوقات مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم مشن بند…

 پنجگور، گرینڈ الائنس کی کال پر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مکمل تالہ بندی

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پنجگور — گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر پنجگور میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ممبران نے اپنے مطالبات کے حق میں مکمل تالہ بندی کی۔ احتجاج کے دوران ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبہ جات بند رہے، جس سے دور دراز علاقوں سے آئے…

 کوئٹہ، منظور شہید تھانے کی موبائل پر فائرنگ، ایک زخمی

 : عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر منظور شہید تھانے کی موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ زخمی کی شناخت حفیظ اللہ ولد محمد نعیم، سکنہ شیر جان اسٹاپ مشرقی…

 کوئٹہ، کاسی قلعہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 4 زخمی

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — کوئٹہ کے کاسی قلعہ میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچوں سمیت چار افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان…

 ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 ہرنائی — بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی لوگوں نے پہاڑی علاقے میں لاشیں دیکھ کر فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشوں کو شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری، 92 ہزار سے زائد کاروباروں کے معائنے،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 2 جنوری: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں صوبے بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے…

لورالائی: فیڈرل لیویز رسالدار حاجی روزالدین کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 2 جنوری: کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں فیڈرل لیویز کے رسالدار حاجی روزالدین کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ سمیت اعلیٰ افسران اور عملے نے شرکت کی۔…

بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز میں ترامیم، برتھ و ڈیتھ سرٹیفکیٹس کی فیس میں نمایاں کمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 2 جنوری: صوبائی کابینہ نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز 1981ء میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ترامیم سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی منظوری سے عمل میں…

جیوانی آر ایچ سی میں سولر سسٹم کا افتتاح، رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 2 جنوری: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر طاہر کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر جیوانی کا دورہ کیا اور وہاں نصب سولرائزیشن سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے…