زیارت، ہرنائی واقعہ: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 2 جنوری: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے ہرنائی، سنجاوی روڈ طورخان سور پل کے مقام پر دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی اور نہتے شہریوں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید…
