گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
2 جنوری 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر سے انکے چچا شیرزادہ وزیر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کی
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے بھائی سابق پولیٹیکل ایجنٹ پیرزادہ وزیر، ڈاکٹر احمد نواز و دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
Comments are closed.