Daily Archives

January 15, 2026

تربت: ایم ایٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین افراد شدید زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 تربت — ایم ایٹ روڈ پر ہیرونک کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ایک پروبکس گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی…

یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن، 800 سے زائد طلبہ میں اسناد تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 تربت — یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن علمی وقار کے ساتھ منعقد ہوا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 800 سے زائد ایم فل اور…

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید میجر انور کاکڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 کوئٹہ — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید میجر انور کاکڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ…

خاران میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے، سرکاری دفاتر کو نشانہ بنانے کی اطلاعات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 خاران — بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد کے شہر میں داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے دفاتر، پولیس تھانے، بینکوں…

عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی، پشتونخوا میپ کے احتجاجی جلسے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 لورالائی/سنجاوی/پشین — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ممتاز پشتون رہنما عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی کے موقع پر مختلف شہروں میں احتجاجی جلسے منعقد کیے گئے۔ جلسوں میں منظور کی گئی قراردادوں…

قلات میں کھلی کچہری، عوامی مسائل پر کھل کر گفتگو

 قلات — اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر سنجرانی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نے براہِ راست اپنے مسائل پیش کیے۔ کھلی کچہری میں بجلی لوڈشیڈنگ، امن و امان، صحت سہولیات، تجاوزات، چوری و ڈکیتی، گیس کی عدم…

قلات: شاہی خاندان میں سوگ، پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 قلات — پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسیٰ جان احمدزئی کی بھتیجی تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق…

سبی میں فائرنگ کا واقعہ، معلمِ قرآن خاتون جاں بحق

سبی — سبی میں اسکول کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معلمِ قرآن خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ دوسری جانب واشک میں سرکاری ادویات کی…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ، 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد۔15جنوری :نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں میں صحت سہولت…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی وی کے تمام ملازمین…

 اسلام آباد۔15جنوری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے واجبات ادا کئے جا چکے ہیں، اس وقت ادارے پر کسی قسم کی واجب الادا رقم نہیں، پی ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی…