اولیاء اللہ کی تعلیمات اور عرس کی تقریبات
سبی (عباس چشتی) پیر سید صابر حسین شاہ کاظمی نے کہا کہ اولیاء اللہ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی سربلندی، انسانیت کی خدمت اور اخلاقِ حسنہ کے فروغ کے لیے وقف کی۔ ان بزرگ ہستیوں کا کردار صبر، تقویٰ، اخلاص اور محبتِ رسول ﷺ کا عملی نمونہ تھا،…
