Daily Archives

January 9, 2026

انسان کی توقیر و عظمت کا آغاز درحقیقت اس کی بنیادی ضروریات اور سہولیات کی فراہمی سے مشروط ہے۔ میں…

 کوئٹہ9جنوری: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں سیاست کو ایک اہم سماجی ذمہ داری کے طور پر دیکھتا ہوں۔ سیاست دراصل عام لوگوں کی زندگی میں بہتری لانے، ان کی ذہنی سطح بلند کرنے اور خرافات و توہمات سے نجات دلانے کا یہ ایک مؤثر اور…

حکومت بلوچستان نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے دو رہنماﺅں کو ملازمت سے معطل کر دیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو اہم رہنماﺅں کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ اقدام متعلقہ حکومتی تحقیقات اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا…

علی محمد عوامی پارٹی کا سندھ میں قبیلائی جھگڑوں کے خاتمے کے لیے احتجاج

جیکب آباد: علی محمد عوامی پارٹی کے چیئرمین دل مراد لاشاری کی قیادت میں پارٹی کے کارکنان نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ سندھ اور جیکب آباد میں قبیلائی جھگڑوں کے باعث خون ریزی، امن کا خاتمہ اور نوجوانوں کے مستقبل کی تباہی…

ضلعی انتظامیہ نے بغیر لائسنس 5 پیٹرول پمپ سیل کر دیے

جیکب آباد: ضلعی انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر بغیر لائسنس 5 پیٹرول پمپ سیل کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام سندھ بھر میں ایکسپائر لائسنس کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہے۔ سیل کیے گئے پیٹرول پمپ میں پتھر موڑ، گوٹھ گلاب ماچھی، اور صدیق…

مرحوم پیرل شاہ کے قتل میں ملوث 2 مرکزی ملزمان گرفتار، بغیر لائسنس پستول برآمد

 جیکب آباد: تھانہ صدر پولیس نے پراپرٹی کے تنازعہ پر اپنے چچازاد سید پیرل شاہ کو قتل کرنے والے 2 مرکزی ملزمان سلیمان شاہ اور محمد شریف شاہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بغیر لائسنس دو ٹی ٹی پستولز برآمد کیے اور قانونی کارروائی…

دوداپور میں پسند کے رشتے پر کٹوہر اور لہر برادری کے مابین کشیدگی، فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | جیکب آباد: 09 جنوری 2026 جیکب آباد: دوداپور کے قریب پسند کے رشتے کے معاملے پر کٹوہر اور لہر برادری کے درمیان فائرنگ اور کشیدگی کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ارکان اسمبلی کی عیادت اور مرحوم آغا سراج خان درانی کی رہائشگاہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | اسلام آباد: 09 جنوری 2026 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ اور نعمان اسلام شیخ کی عیادت کے لیے ان کی رہائشگاہوں کا دورہ کیا اور ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی۔…

وندَر میں کرش پلانٹس کی غیرقانونی سرگرمیاں عروج پر، قدرتی وسائل کی کھلی لوٹ مار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | وندر: 09 جنوری 2026 رپورٹ: رمضان لاسی وندَر کنراج: وندر میں قائم کرش پلانٹس کی مبینہ غیرقانونی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں، جہاں قیمتی معدنیات روزانہ کی بنیاد پر بھاری رقوم کے عوض کراچی اور اندرون سندھ منتقل کی…

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ مختلف گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز پر مرمتی…

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ مختلف گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز پر مرمتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 10 جنوری 2026 (ہفتہ): سریاب گرڈ اسٹیشن کے متعدد فیڈرز (11 KV کرانی، سریاب…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ناخواندگی کے خاتمے میں کردار قابلِ تحسین: عبداالواسع کاکڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | ڈیرہ مراد جمالی: 09 جنوری 2026  ڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز عبداالواسع کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارا مشترکہ ہدف ملک سے ناخواندگی کے خاتمے اور جلد از جلد پڑھا لکھا پاکستان کے خواب کو عملی شکل دینا ہے۔ اس مقصد کے حصول میں علامہ…