پی آئی بی ٹاون یوسی 13 مارٹن کوارٹرز میں اسٹیٹ آفس اور سرکاری عملے کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرکے کوارٹر سے جبری بے دخل کرنے کے واقعے پر PIB ٹاون اور یوسی 13 کے ذمہ داران و کارکنان نے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی سے رابطہ کیا

ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے واقعے کا سخت نوٹس لیا اور کوارٹر کے مکینوں کی بے دخلی کو ناکام بنایا اور مؤرخہ یکم جنوری کو متعلقہ کوارٹرز کے رہائشیوں سے ملاقات کی اور اپنی مکمل حمایت و تعاون کا یقین
دلایا۔۔۔!!!
اس موقع پر انکے ہمراہ ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے
Comments are closed.