نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

20

کوئٹہ | 02 جنوری
نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
پنک بس سروس خواتین اور طالبات کی محفوظ اور باوقار آمد و رفت کے لیے شروع کی گئی — وزیر اعلیٰ بلوچستان
حکومت کی کوشش ہے کہ پنک بس سروس کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے — میر سرفراز بگٹی
آئندہ مرحلے میں پنک بس سروس کا دائرہ دیگر اضلاع تک بڑھایا جائے گا — وزیر اعلیٰ بلوچستان
پنک بس سروس خواتین کو تعلیم، روزگار اور صحت کی سہولیات تک آسان رسائی دے گی — وزیر اعلیٰ
خواتین کے لیے محفوظ ٹرانسپورٹ صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے — میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں — وزیر اعلیٰ کا پیغام (ایکس)

Comments are closed.