Daily Archives

January 6, 2026

سیاست کا اصل مقصد عوامی خدمت اور خوشحالی ہے: غلام رسول خان عمرانی

کوئٹہ، 6 جنوری 2026 صوبائی مشیر برائے محنت و افرادی قوت بیرسٹر سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوامی خدمت، مسائل کا حل اور خوشحالی کا فروغ ہے۔ انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، روزگار کے مواقع میں…

ڈیرہ اللہ یار: وینزویلا پر امریکی کارروائی کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کا احتجاج

 ڈیرہ اللہ یار، 6 جنوری 2026 وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس ماڈورو و ان کی اہلیہ کی مبینہ گرفتاری کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کے زیر اہتمام جعفرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان بلوچستان…

پنجگور: بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی

پنجگور، 6 جنوری 2026 مرکزی جامع مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص محمد جان ولد گمانی، سکنہ گچک، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دھماکے میں…

 ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی کارروائی – اسمگل شدہ اور مضرِ صحت اشیاء برآمد، ایک ملزم گرفتار  

 ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد محمد داؤد کھوسہ کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی اُوستہ محمد عبدالرؤف جمالی اور انچارج سی آئی اے اسٹاف اُوستہ محمد حضور بخش جمالی نے مخبرِ خاص کی اطلاع پر گودام واقع بلوچ ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے…

ضلع کشمور میں شادیوں اور خوشی کی تقریبات کے دوران فائرنگ پر مکمل پابندی کے باوجود گلشیر محلہ میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کشمور ضلع کشمور میں شادیوں اور خوشی کی تقریبات کے دوران فائرنگ پر مکمل پابندی کے باوجود گلشیر محلہ میں سرعام ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش نظر آتے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق…

چیف جسٹس آف سندھ جسٹس ظفر احمد راجپوت سول کورٹ جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے بار کے وکلاء سے خطاب…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد، (رپورٹ: عبدالباقی) چیف جسٹس آف سندھ جسٹس ظفر احمد راجپوت سول کورٹ جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے بار کے وکلاء سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وکلاء کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں اجرک اور پگڑی پہنائی گئی۔…

عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ…

کراچی، 6 جنوری 2025 سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر…

لورالائی میں ژوب روڈ پر نو پارکنگ زون کا آغاز

 لورالائی، 6 جنوری: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے باچا خان چوک سے نیوا اڈا تک ژوب روڈ کے دوسرے فیز پر نو پارکنگ نافذ کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے گاڑی کھڑی کرنے، موٹر سائیکلیں باہر رکھنے اور دکانوں کے باہر سامان رکھنے پر مکمل پابندی عائد کی۔ ٹریفک…

نیشنل پارٹی مستونگ کی قلات پولیس کی تیل کی پابندی مسترد

مستونگ، 6 جنوری: نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی صدر میر سکندر ملازئی نے قلات پولیس کی جانب سے تیل کے کاروبار پر پابندی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے نوجوانوں کے روزگار اور بلوچستان میں معاشی عدم استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس کا بڑا کریک ڈاؤن، 1500 کلو چرس اور 31 کلو ہیروئن برآمد

کوئٹہ، 6 جنوری: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی ہیں۔ پشین کے قریب کلی شادزئی سرنان سے 1500 کلو چرس اور گوٹھ شیر خان حب سے 31 کلو…