Daily Archives

January 6, 2026

گوادر کرکٹ اکیڈمی اور کلبوں کی نئی کٹس کی رونمائی

 گوادر، 6 جنوری: گوادر کرکٹ اکیڈمی، نیو اسٹار اور ساوتھ اسٹار کرکٹ کلبوں کی نئی اسپورٹس کٹس کی رونمائی تقریب میں کی گئی، جس میں مہمان خصوصی آف روڈ ریس کے فاتح اور گوادر چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ہوت جہند بلوچ تھے۔ تقریب میں نوجوان کھلاڑیوں…

بیلا میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، نان کسٹم ویگو گاڑی قبضے میں

بیلا، 6 جنوری: ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس ڈیپارٹمنٹ نے ویلپٹ چیک پوسٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک نان کسٹم پیڈ ویگو گاڑی قبضے میں لے لی۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل ساوتھ زون محمد زمان خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل احمد بنگلزئی اور…

بلوچستان میں قبائلی جھگڑوں سے سینکڑوں گھرانے اجڑ گئے

کوئٹہ، 6 جنوری: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے لانگو اور کلوئی قبائل کے درمیان دیرینہ خونی تنازعے کے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی جھگڑے بلوچستان کی ترقی کی سب سے…

مسلم باغ میں نامعلوم مسلح افراد کی خوفناک ڈکیتی، امن و امان کی صورتحال ابتر

کوئٹہ: مسلم باغ بائی پاس پر رات تقریباً تین بجے نامعلوم مسلح افراد نے رفیع اللہ نامی ڈرائیور کی مزدا گاڑی اور سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوں نے ڈرائیور اور کلینر کو باندھ کر فرار حاصل کیا۔ پشتونخوا نیپ نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے فوری کارروائی،…

وفاقی محتسب خضدار نے 3,597 شکایات حل کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا

کوئٹہ: وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدار نے 2025 میں 3,597 شکایات نمٹائیں۔ ریجنل آفیسر محمد کاشف بلوچ کے مطابق قلات ڈویژن کے 8 اضلاع میں 3,608 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 3,597 شکایات حل کی گئیں۔ کیس ڈسپوزل کی شرح 99 فیصد اور عملدرآمد کی شرح…

قلعہ عبداللہ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی، تجاوزات مسمار

قلعہ عبداللہ، 6 جنوری 2026: ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خالد شمس کی سربراہی میں جنگل بازار مہاجر کیمپ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ متعدد تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان خان پانیزئی…

تربت میں بارہ روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا شاندار آغاز

 تربت، 6 جنوری 2026: بارہ روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا آغاز کبوتروں کے آزاد کرنے سے کیا گیا، جو امن، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کی علامت ہے۔ افتتاحی تقریب میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزیر حاجی برکت رند،…

ایف سی بلوچستان ساوتھ کے فلاحی اقدامات، 258 فری میڈیکل کیمپس اور 55 کھلی کچہریاں ایک ماہ میں

کوئٹہ، 6 جنوری 2026: ایف سی بلوچستان ساوتھ نے دسمبر 2025 میں جنوبی بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں 258 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا، جہاں 16,211 مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ بچوں، خواتین اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔…

تربت میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار زخمی

تربت، 6 جنوری 2026: شیخانی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار وہاب ایوب زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق وہ گھر جا رہا تھا کہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان فرار ہو گئے اور پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ زخمی کو…

بلوچستان میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی سطح پر

کوئٹہ، 6 جنوری 2026: زیارت، قلعہ سیف اللہ اور قلات میں شدید سردی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ خون جما دینے…