Daily Archives

January 17, 2026

 سبی میں خواتین کے لیے جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، مفت آن لائن روزگار کی سہولت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی میں خواتین کے لیے جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، مفت آن لائن روزگار کی سہولت سبی، 17 جنوری ڈویژنل پبلک اسکول سبی میں خواتین کو گھر بیٹھے مفت آن لائن روزگار فراہم کرنے کے لیے جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کمشنر سبی ڈویژن…

مدرسہ ڈان کاٹھوڑ میں شبِ معراج کی مناسبت سے روحانی تقریب

بیلا، 17 جنوری ڈان کاٹھوڑ بیلا میں مدرسہ ڈان کاٹھوڑ اصلاح المسلمین برانچ کے زیر اہتمام شبِ معراج کی بابرکت مناسبت سے ایک روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عمرہ زائرین کے اعزاز میں ظہرانہ بھی پیش کیا گیا۔ تقریب کا آغاز مولانا فیض محمد…

نادر علی جمالی کے مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بولان، 17 جنوری پاکستان پیپلز پارٹی کچھی کے رہنما رئیس فرحان جمالی نے سندھ کے ضلع دادو میں نادر علی جمالی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور پولیس…

جماعت اصلاح المسلمین رضا محمد انگاریہ برانچ کی 2026 کے لیے نئی تنظیمی باڈی تشکیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 17 جنوری جماعت اصلاح المسلمین برانچ رضا محمد انگاریہ گوٹھ زیرو پوائنٹ ضلع لسبیلہ زون ون کا اہم تنظیمی اجلاس ضلعی جنرل سیکرٹری مولوی غلام سرور انگاریہ طاہری کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سال 2026 کے لیے نئی…

آل چمن ڈیری ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، دودھ کے نئے نرخنامے پر مشاورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 17 جنوری آل چمن ڈیری ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس ضلعی صدر رحمت اللہ اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں دودھ کی قیمتوں کے نئے نرخنامے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈیری فارمنگ سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد…

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث سابق ریٹائرڈ ملازم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جنوری ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث سابق ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم سوشل میڈیا…

ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس: صوبائی و وفاقی اداروں کا بلوچستان کے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 21 واں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان…

  روس پاکستان تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی مفید ہیں، صدر پیوٹن

 ماسکو،   جنوری 2026: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان کے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی مفید ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری ہے۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی صدر کو سفارتی اسناد پیش کیں۔ صدر پیوٹن نے کہا…

 ٹرمپ منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین کے ناموں کا اعلان

 واشنگٹن،  جنوری 2026: وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ میجر جنرل جیسپر جیفرز کو عالمی استحکام فورس کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ وزیر خارجہ مارکو روبیو، ٹرمپ کے نمائندہ…

 پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لیے امریکی امیگرنٹ ویزا سروس معطل

واشنگٹن،   جنوری 2026: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 21 جنوری سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درخواست دہندگان کے لیے امیگرنٹ ویزا سروس معطل کر دی جائے گی۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق اس اقدام کا مقصد نئے درخواست گزاروں کی مکمل جانچ…