بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار

کوئٹہ :  بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں458ٹیسٹ کئےگئے4ٹیسٹ مثبت آئے ، بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی نئے مثبت کیسز صوبے کے2اضلاع سے رپورٹ  ہوئےہیں کوئٹہ سے1کوہلو…

فٹبال ویمن ایف اے لیگ کپ، چیلسی نے سیمی فائنل میں ویسٹ ہیم کو 0-6 سے پچھاڑ دیا

لندن :  فٹبال ویمن ایف اے لیگ کپ سیمی فائنل میں چیلسی نے ویسٹ ہیم کو چھ صفر سے پچھاڑ دیا، پرنیلا ہارڈر نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کی، برسٹل سٹی ویمن نے لیسٹر سٹی کو ایک صفر سے شکست دے کر آؤٹ کر دیا۔ انگلش میدانوں پر صنف نازک کی جاندار…

راولپنڈی ٹیسٹ کا آج سے آغاز، بابر اعظم کا 4 پیسرز کیساتھ کھیلنے سے گریز

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز ہورہا ہے جس میں قومی کپتان بابر اعظم نے چار پیسرز پر انحصار کا امکان مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ موسم کے کچھ فرق سے قطع نظر وکٹ کراچی…

ٹی 20سیریزکیلئے مختصر فارمیٹ کا پروٹیز سکواڈ لاہور پہنچ گیا

لاہور:  پاکستان کے دورے پر آنے والے مختصر فارمیٹ کے جنوبی افریقی کرکٹرز دیگر کوچنگ سٹاف کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے ۔ کمرشل فلائٹ سے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام نے مہمان…

مداح صباقمر کی ’’ینگ لک ‘‘کے قائل تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور ( شوبز ڈیسک )  وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں، جبکہ ان کا اپنا یو ٹیوب چینل بھی ہے ۔حال ہی میں صبا قمر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت شوخ و چنچل نظر آ رہی ہیں اورہونٹو…

کاروبار کی دنیا ماضی میں فلم انڈسٹری محدودوسائل کے باوجودعروج پرگئی:سیدنور

لاہور :  سید نور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کے باوجود عروج تک پہنچی ، ہمسایہ ملک میں ایک فلم پر جتنا بجٹ خرچ ہوتا ہے ہمارے ہاں اس سے کئی فلمیں بن جاتی تھیں اوراس کے باوجود ہم نے کامیابیاں سمیٹی ہیں ۔…

تکذیب نکاح کیس ،میراکی دی ویڈیوزعدالتی ریکارڈکاحصہ

لاہور ( شوبز ڈیسک )  اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ مشہور اداکارہ ہوں، لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی،…

میانمار :آنگ سان سوچی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

ینگون  :  فوج کے ٹی وی چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ سوچی کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے ترجمان نے بتایا کہ 75 سالہ رہنما کامقامی عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق آنگ…

نئی امریکی انتظامیہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک صدرسے پہلا رابطہ

واشنگٹن :  غیرملکی میڈیا کے مطابق اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے شام، لیبیا، مشرقی بحیرہ روم، قبرص اور ناگورنو کاراباخ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی برادری میانمار میں فوجی بغاوت کی ناکامی یقینی بنائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک :  اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت ناکام ہو۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ انتخابات کے نتائج کو الٹ دینا…