کورونا کی نئی لہر: سعودیہ کی پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی
ریاض : سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر کے باعث پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگا دی، مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری رہے گا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بیس ممالک میں پاکستان، بھارت، امریکا،…
