ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے 26 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

0

چاغی: ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے 26 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔یہ لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانے بند کرکے تفتیش شروع کر دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.