سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ عدالت نے منصوبہ بندی، نجکاری اور صنعت و پیداوار کے وزرا کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے سٹیل ملز کو آج بند کرنے کا حکم دینے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ…

حکومت مخالف تحریک کیلئے مشاورت، پی ڈی ایم کی قیادت آج سرجوڑ کر بیٹھے گی

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے سربراہان اور مرکزی رہنما شرکت کرینگے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…

لاہور اور اسلام آباد میں آج بھی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی لاہور، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ اور شمالی مشرقی پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل

پشاور :  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں، پہلے مرحلے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کیا جائے گا، یکساں نصاب اگلے تعلیمی سال سے شروع ہوگا۔…

اپوزیشن کی ہر سازش ناکام، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈھائی برس کے دوران اپوزیشن کی ہر سازش ناکام رہی ہے، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت گرانے کی خواہش رکھنے والوں کے ارمان 2023 تک پورے نہیں…

کورونا نے مزید 31 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1508 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 833 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے : جنرل (ر)عبد القادر بلوچ

خاران : مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان میں روڈ منصوبوں کی تکمیل میں دلچسپی لینا خوش آئند ہے بلوچستان میں سب سے زیادہ روڈ منصوبوں کی ضرورت ہے ہم نے پچھلی…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے : جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔ بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی ، انسداد کورونا ویکسینیشن کی افتتاحی تقریب میں…

لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ

کوئٹہ : لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ کئ عینی شاہدین کے مطابق چھ افراد زخمی ہوئے جس میں تین خواتین بچے شامل ہیں واقعے کے خلاف مسافروں نے احتجاجا روڈ بلاک کر دیا جوکہ ایک گھنٹے تک بلاک رہا جس کےبعد…

بلوچستان حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے قلات اور کوٹ لانگو میں اصلاحات اور گڈ گورننس کو اپنی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں…