محکمہ خوراک کی طرف سے زمینداروں کو 10لاکھ بوریاں فراہم کی جارہی ہیں،سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : صوبائی وزیر خوراک سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک طرف سے زمینداروں کو 10لاکھ بوریاں فراہم کی جارہی ہیں جس کے بدلے زمینداروںسے 3سو روپے فی بوری سیکورٹی لی جاتی ہے جو بعد ازاں واپس کردی جاتی ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنیوالا شخص گرفتار

نیویارک :  میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ٹیلر سوئفٹ کے نیو یارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع اپارٹمنٹ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ 52 سالہ ہانکس جانسن کو911 پر فون کے ذریعے اطلاع کے بعد حراست میں لیا گیا اور…

اکیڈمی میوزک ایوارڈز میں گلوکارہ مرین موریس نے میدان مار لیا

لاس اینجلس  :  اکیڈمی میوزک ایوارڈز کی تقریب گزشتہ روز لاس اینجلس میں ہوئی ،جس کی آن لائن میزبانی کیتھ اربن اور میکی گوئٹن نے کی۔ گلوکارہ مرین موریس نے فی میل آرٹسٹ آف دی ایئر اور گانے ’’دی بونز‘‘ پرسانگ آف دی ایئر کے ایوارڈز جیتے ۔

فرانس کی مخالفت پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

لاہور( شوبز ڈیسک ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا

ہرارے :  پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا، چمچماتی ٹرافی نے دونوں کپتانوں سمیت ٹیموں کو پرجوش کر دیا۔ افریقی سرزمین پر کرکٹ سپر ہٹ، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے آج سے ہرارے میں شروع، پاکستان اور…

قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن اور ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی

لاہور  (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج ہونے والے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے معرکے سے قبل گزشتہ روزہرارے سپورٹس کلب گراؤنڈ پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی قومی کرکٹ ٹیم نے چار گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا جس میں…

آج پہلا ٹی20میچ,زمبابوے پر حکمرانی کا تسلسل گرین شرٹس کا ہدف

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا تو زمبابوے پر حکمرانی کا تسلسل پاکستان کا اصل ہدف ہوگا تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گرین شرٹس کو غیر ضروری اطمینان سے گریز کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ میزبان…

زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی ہرارے روانہ

ہرارے : زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی زمبابوے کے لیے روانہ ہو گئے، قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ تمام کھلاڑی براستہ دبئی زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچیں گے۔ ان کھلاڑیوں…