شوگر سیکنڈل کی تحقیقات: نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور:  شوگر سیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چودھری کو 4 مئی کو طلب کرلیا۔ دونوں صوبائی وزراء کو نیب راولپنڈی کے آفس طلب کیا گیا۔ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم دو حکومتی ممبران اسمبلی سے تفتیش کرے گی۔…

اپوزیشن نے موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تین سالہ ریکارڈ ملکی مفادات سے متصادم رہا، موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی، انہیں صورتحال کا ادراک کرنا چاہیے تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کے فعال…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح صویرے بوندا باندی

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح صویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، سرگودھا میں بھی وقفے وقفے سے بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا،…

50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

لاہور : ملک بھر میں 50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ شہریوں کو چینی ویکسین سائنو فارم لگائی جائے گی۔ ایکسپو سنٹر لاہور سمیت تمام سنٹرز میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سی ای او ہیلتھ لاہور نے کہا ہے کہ لاہور…

لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری

لاہور : لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں جزوی لاک ڈاؤن کے سبب شہر…

کورونا کی تیسری لہر مزید 148 جانیں لے گئی، 5499 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

زمیندار بجلی کا بل ماہوار بنیادوں پر ادا کریں،زمرک اچکزئی

کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت زمینداروں کے زرعی فیڈرز پر بجلی کی بندش ،سبسڈی کی رقم اور لائیواسٹاک وزراعت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکرٹری زراعت قمبر دشتی ،سیکرٹری خزانہ ،جنرل منیجر کیسکو، ڈائر…

حکومت لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہے ہیں، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ صوبائی حکومت آئندہ بجٹ میں تعلیم،صحت اور سماجی ترقی کے شعبوں پر خطیر رقم مختص کرکے لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہے۔انہوں نے کہا ہے…

سرمایہ کاروں کی بلوچستان میں سرمایہ کاری کی بھرپورحوصلہ افزائی کی جائیگی، فرمان زرکون

کوئٹہ : بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کراچی میں دفاتر کا قیام ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم ثابت ہوا ہے، ان سہولتی مراکز کے ذریعہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو…

پی ڈی ایم اے کا دائرہ کارتمام اضلاع تک بڑھائینگے،ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے آج پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نے اتھارٹی کے ہیڈآفس میں قائم کنٹرول روم کے مختلف شعبے دیکھیں ۔ موسم، بارشوں، برفباری اور رودکوہی کے بارے میں پیشگی…