شوگر سیکنڈل: صوبائی وزیر محسن لغاری کی 4 مئی کو نیب روالپنڈی میں طلبی
لاہور: شوگر سیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو طلب کر لیا۔ محسن لغاری کو 4 مئی کو نیب راولپنڈی کے آفس طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم محسن لغاری سے تفتیش کرے گی۔ محسن…
