دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرادیا
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے قومی ٹیم کو 19 رنز سے ہرادیا۔
ہرارے میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…
