بھارت: کورونا سے شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں لاشوں کے انبار

نئی دہلی :  بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،شمشان گھاٹ اور قبرستان لاشوں سے بھرگئے ،دہلی اور دیگر علاقوں میں آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت ہے ۔منگل کو بھارت میں 2لاکھ 94ہزار نئے کیسز جبکہ مزید2020افراد ہلاک ہوگئے ۔مودی نے…

استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی

انقرہ  : استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس رمضان کے بعد مئی کے وسط میں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

امریکی سیاہ فام شہری کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین مجرم قرار

واشنگٹن : امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ فیصلہ سنانے کے بعد اسے عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ منظم نسل پرستی پوری قوم کی…

چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں کیساتھ لڑائی میں ہلاک

نجامینا :  چاڈ کے صدر ادریس دیبی محاذ جنگ کے دورے کے دوران باغیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ترجمان کے مطابق صدر ملک کے شمالی علاقے میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں مصروف فرنٹ لائن فوجیوں سے ملنے کیلئے آئے تھے ،اس دوران باغیوں کے ساتھ لڑائی…

امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن  : امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آنے والے واقعے میں چند سیاہ فام لڑکیاں آپس میں لڑتی دکھائی دیں، ویڈیو میں چاقو سے حملہ کرنے والی ایک سیاہ فام…

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ وائرس سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا البتہ پہلی سے آٹھویں جماعت کیلئے اسکولز بدستور بند رہیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

شوکت ترین معاشی معاملات میں بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ  معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی،…