پاکستان خطے میں قیام امن کیلئےکی جانے والی کاوشوں میں شراکت دارہے، وزیر خارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کی کاوشوں میں شراکت دار ہے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر نے دوبئی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین…
