• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ن لیگ کا پنجاب کابینہ کی تشکیل اور آج ہی حلف برداری کا فیصلہ

web desk by web desk
July 24, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
ن لیگ کا پنجاب کابینہ کی تشکیل اور آج ہی حلف برداری کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل اور حلف آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی پی کے تین وزرا بھی حلف اٹھائیں گے۔

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزرا خواجہ سعدرفیق، رانا ثنا اللہ، سردار ایاز صادق، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے عدالت میں زیر سماعت کیس سے متعلق مشاورت ہوئی۔ شرکا نے پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل کا فیصلہ کیا اور طے پایا کہ پنجاب کابینہ آج شام ہی حلف اٹھانے گی۔

Previous Post

گوادر کے نوجوانوں کیلئے اُمید کی کرن بننے والا سی پیک کا منصوبہ

Next Post

پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کیخلاف ورزی ہے،فواد چوہدری

Next Post
پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کیخلاف ورزی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کیخلاف ورزی ہے،فواد چوہدری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.