اہم خبریںبلوچستان

پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی : پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کیلئے تھا، میزائل تجربہ ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی دیکھا۔صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر سائنس دانوں کو مبارکباد دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button