رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

0

رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا،

بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،

گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت، معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.