شوبز
سویٹر بننا پسندیدہ مشغلہ ہے :کبری خان
اسلام آباد : انہوں نے مزید کہا کہ پہلے وہ تفریح کے طور پر سویٹر بنتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ ان کا یہ مشغلہ تھراپی کا کام بھی کرتا ہے اور اس دوران ان کی توجہ سویٹر بنائی کی طرف ہونے کی وجہ سے ان کے ذہن میں کوئی اورسوچ نہیں آسکتی ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ جب بھی بیرون ملک جاتی ہیں اپنے ساتھ سلائیاں اور اون لازمی رکھتی ہیں ۔




