بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات

0 31

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کوئٹہ: ژوب،لورالائی،قلات،نصیر آباد، بارکھان اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان کوئٹہ: کوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان کوئٹہ: خصدار میں موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: خصدار میں آج زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت  37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت 36 زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت 35 جبکہ زیادہ سے زیادہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد گوادر میں78 فیصد سبی میں 77فیصد  نوکنڈی میں  ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد ریکارڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.