ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کوطلب کرلیا

0

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایک ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرنا ڈی جی ایکسائز کا کام ہے لیکن وزیر اعلی پنجاب نے شراب کا لائسنس جاری کرانے میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.