اہم خبریںپاکستان

پراپرٹی الاٹمنٹ کیس،نیب نے مریم نواز کو11 اگست کو طلب کر لیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا۔نیب لاہور نے مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔ مریم نواز پر 2013میں رائے ونڈ میں 200ایکڑ سرکاری زمین الاٹ کرانے کا الزام ہے۔ یہ اراضی سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے دور میں ٹرانسفر کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button