Daily Archives

October 31, 2021

پی ڈی ایم جلسہ: مہنگائی اور غربت نے عوام کی کمر توڑ دی ہے،شہباز شریف

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا اس وقت مہنگائی سے برا حال ہے،ادویات کی قیمتوں میں 400فیصد اضافہ ہوچکا ہے،آج بیروزگاری اور مہنگائی میں ریکارڈ…

بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے،وزیر اعلیٰ بلو چستا ن

کوئٹہ  وزیر اعلیٰ بلو چستا ن میر عبد القدوس بزنجو نے پنجگور بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاکہ بے گناہ افراد کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا بذدلانہ فعل ہے،دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد بے چینی اور بد…

جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے، سعد رفیق

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے۔ ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ دعا ہے کہ حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہوں اور نہیں چاہتے جو…

پاک سعودی تعلقات،دونوں ممالک وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم کاانعقادخوش آئند ہے،کاروباری شعبوں میں نئی راہیں تلاش کرنےکاموقع ملااوردونوں ممالک کےتعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے۔ وزیراعظم نے سعودی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، دریائے چناب کا پل دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا

کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے معاملے پر دریائے چناب کے پل کو دونوں اطراف سے کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دریائے چناب سے 500 میٹر کے فاصلے پر رینجرز نے ریڈ لائن لگا دی، پل پر ہر طرح کی ٹریفک اور عوام کی آمد و رفت…

مصالحتی کمیٹی کے علما کے مفتی منیب الرحمان پر اعتراضات سامنے آگئے

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت کے مابین ہونے والے مذاکرات کے  بعد مشترکہ پریس کانفرنس شیڈول تھی، تاہم پریس کانفرنس تاخیر کی شکار ہوگئی، جس کی وجوہات بھی سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع مصالحتی کمیٹی نے بتایا کہ 12 رکنی وفد اور مفتی منیب…

سیاسی مخالفین ‘لوٹ مار کو تحفظ دو’ کی تحریک چلارہے ہیں:مراد سعید

وفاقی وزیربرائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو عوام کی کوئی فکر نہیں، یہ صرف “لوٹ مار کو تحفظ دو” کی تحریک چلارہے ہیں، مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے، تحریک انصاف کی حکومت پر الزام لگانے والے شرم کریں۔ صوابی کے علاقے…

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں مذاکرات، بڑے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد :  حکومت اور کالعدم جماعت ٹی ایل پی میں مذاکرات جاری ہیں جس کے دوران بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا معاملہ، حکومتی ٹیم کی آج پریس کانفرنس شیڈول ہے جس میں مذاکرات کی تازہ صورتحال سے عوام کو آگاہ کیا…

افغانستان کے معاملے میں بدترین شکست کے بعد ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی : شہباز گل

اسلام آباد :  وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں بدترین شکست کے بعد ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی۔ اپنے ٹویٹ میں شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو ٹارگٹ سونپا گیا کہ وہ بلوچستان کے بارے میں منفی…

اپوزیشن جماعتوں کا موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں- یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…